اسلام آباد(خبرنگار)سری نگر ہائی وے پر رینجرز اہلکاروں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعہ پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نیدلی دکھ اور اظہار افسوس کیا ہے صدر آئی پی پی نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں انہیں ز خمی کرنے کی مذمت کی ہے عبدالعلیم خان نے کہا کہ رینجز اہلکاروں اور کانسٹیبل مبشر کی شہادت، سو سے زائد زخمیوں کا سن کر دل افسردہ ہو گیا ہیوفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں سے گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد رو بصحت فرمائے