منارہ کلر کہار روڈ بنانے والے ٹھیکیدار کی سست روی، عوام کو تگنی کا ناچ نچا دیا 

 بوچھال کلاں(نامہ نگار) میانی اور بوچھال کلاں کے نمائندہ عوامی وفد نے یہاں ونہار پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹھکیدار نے نکاسی آب کے لئے نالے کھود کر کام کو چھوڑ دیا اب دکانوں کے سامنے گڑھوں سے گزر کر دکان تک پہنچنا شہریوں کے لئے وبال جان بن چکا ہے متعدد افراد ان گڑھوں میں گر کر زخمی بھی ہو چکے ہیں  ان دکانداروں نے کئی مقامات پر ان گڑھوں میں مٹی ڈال کر بند کر دیا ہے پارش یا دیگر پانی ان گڑھوں میں کھڑا ہو جاتا ہے جس سے مچھروں کی پیدائش میں اضافہ ہو رہا ہے جو ملیریا اور دیگر بیماریوں کا سبب بن رہا ہے انہوں نے ڈپٹی کمشنر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...