بھارہ کہو،راستے بند، اشیائے خردونوش ناپید اور مہنگی ہوتی جارہیں

بھارہ کہو (نامہ نگار) پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے وفاق اور پنجاب میں موٹر ویز اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سبزیاں ،پھل اور دیگر اشیائے خردونوش نا پید ہوتی جا رہی ہیں جبکہ ان اشیاء کی قیمتوں میں بھی واضع اضافہ ہو رہا ہے جسکی وجہ سے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کومدنظر رکھتے ہوئے موٹر ویز ،سڑکوں اور راستوں کو کھولا جائے اور خود ساختہ مہنگائی کو بھی روکا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...