کی کوشش کے دوران پنجاب پولیس کے چھ نوجوان شدید زخمی 

 حضرو (نمائندہ نوائے وقت) پی ٹی آئی دھرنا روکنے کی کوشش کے دوران پنجاب پولیس کے چھ نوجوان شدید زخمی تاثیر ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیے گئے تفصیلات کے مطابق  وزیراعلی پی کے پی  امین گنڈاپور کی قیادت میں تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنان جب چھچھ انٹرچینج  پہنچے اس کے اگے کٹی  پہاڑی پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ان پولیس اہلکاروں میں پانچ خانیوال پولیس کے اور ایک اٹک پولیس کا اہکار شامل ہے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال حضرو منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...