حضرو (نمائندہ نوائے وقت) پی ٹی آئی دھرنا روکنے کی کوشش کے دوران پنجاب پولیس کے چھ نوجوان شدید زخمی تاثیر ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیے گئے تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پی کے پی امین گنڈاپور کی قیادت میں تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنان جب چھچھ انٹرچینج پہنچے اس کے اگے کٹی پہاڑی پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ان پولیس اہلکاروں میں پانچ خانیوال پولیس کے اور ایک اٹک پولیس کا اہکار شامل ہے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال حضرو منتقل کر دیا گیا۔
کی کوشش کے دوران پنجاب پولیس کے چھ نوجوان شدید زخمی
Nov 27, 2024