کلرسیداں(نامہ نگار)سوئی ناردرن گیس اسلام آباد کی اندھیر نگری، کلر سیداں کی جامع مسجد ڈھوک صابری کا گیس کا بل دو لاکھ 13ہزار 930روپے کا ارسال کر دیاگیا جبکہ مقررہ مد ت کے بعد جمع کروا نے کی صورت میں دو لاکھ 35ہزار 320روپے کا اضافی مل جمع کروانا پڑے گا اسی طرح محلہ غوثیہ کے ایک صارف کو بھی 98 ہزار کا بل بھیجا گیا ہے۔ مقررہ مد ت کے بعد جمع کروا نے کی صورت میں دو لاکھ 35ہزار 320روپے کا اضافی مل جمع کروانا پڑے گا۔