پاکستان کو تنہا کرنے والے خود تنہا ہو جائیں گے، اظہاربخاری 

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) چیئرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر پیرسید ظہار بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنہا کرنے والے خود تنہا ہو جائیں گے بیلا روس معاہدے خوشیوں کے نوید پوری قوم بے انتہا خوش ہے پاکستان جب ترقی کی منرل پر گامزن  ہوتے ہیں یا معاہدے کرتے ہیں تو ملک دشمن اگ لگانے ا جاتے ہیں ملک ترقی کرتا رہے گا دشمن سڑتا رہے گا پاک بیلا روس کے درمیان معاہدہ باہمی محبت اخوت رواداری  میں ملکی ترقی کی خوشبو اتی ہے اظہار بخاری نے کہا معیشت کو سنبھالنے کے لیے ارباب اقتدارلڑائی جھگڑوں کا باب بن کر دے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عبد الظاھر فارقی۔قاری خالد محمود ۔پیرعتیق الرحمن شاہ سے کیا۔اظہاربخاری نے کہا کہ خدا نے مادر وطن کو بے شمار نعمتوں سے نواز رکھا ہے دہشت گردی ،احتجاج ،خونی دھرنے ملک ترقی کی راہ میں رکائوٹ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...