اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث شہر میں کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا شہر میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ، کاروباری مراکز اور،تفریحی مقامات بھی بند ہیں بلیو ایریا میں دکانیں اور سرکاری و نجی دفاتر تک بند ہیں جگہ جگہ کھڑے کنٹینرز کی رکاوٹوں سے شہری پریشانی سے دوچار ہیں سڑکوں کی بندش سے اسلام آباد کے شہری گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔