طالب علم کو کتے کی طرح چلنے پرمجبور کرنے کی سزا مصری استاد کو مہنگی پڑ گئی

مصر میں یونیورسٹی کے پروفیسر کی ایک طالب علم کو توہین آمیز سزا دیتے ہوئے اسے کتے یا دوسرے جانوروں کی طرح ذلت آمیز طریقے سے چلنے پر مجبور کرنے کی ویڈیو نے پورے ملک میں نام نہاد پروفیسر کے خلاف شدی غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں نیو ویلی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کی جانب سے طالب علم کو تعزیرکے طور پر کتےکے طرح سڑک پر چلنے کی سزا دی گئی۔ واقعے کے سامنے آنے کے بعد پروفیسرکو معطل کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...