پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرزبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں تین ہزار پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا،ہنڈرڈانڈیکس میں3538پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد مارکیٹ ابھی مارکیٹ 98ہزار112پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ 3ہزار پوائنٹس نیچے گئی تھی۔
سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،3500پوائنٹس کا اضافہ
Nov 27, 2024 | 16:20