کراچی، کنواری کالونی میں پولیس اور ایف سی اہلکاروں کے مشترکہ سرچ آپریشن، اہم شدت پسند کمانڈر سمیت چار افراد گرفتار ۔

Oct 27, 2011 | 11:28

سفیر یاؤ جنگ
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کٹی پہاڑی، اورنگی ٹاؤن اور منگھو پیر کے علاقے کنواری کالونی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔ ، پولیس اورایف سی نے ان علاقوں میں گھر گھر تلاشی لی، ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر عثمان غنی سمیت چار مشبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ، حراست میں لیئے گئے افراد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
مزیدخبریں