لاہور (پ ر) عالمی بین المذاہب تنظیم برطانیہ کی دعوت پر صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر اور دانشور ڈاکٹر کنول فیروز برطانیہ کے ایک ماہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ لندن، مانچسٹر اور سٹیفورڈ میں عالمی بین المذاہب کانفرنسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔