لاہور (لیڈی رپورٹر) پےپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی نرگس فےض ملک نے کہا ہے کہ پےپلز پارٹی کے قائدےن کے لاہور مےں تارےخی استقبال نے مسلم لےگ ن کی رہنماﺅں کی نےندےں حرام کردی ہےں۔ انہوں نے کہاکہ منظور وٹو نے تارےخی خطاب کرکے کارکنوں کے جےت لئے ہےں، پےپلزپارٹی کے اس جلسہ نے ثابت کردےا ہے کہ آئندہ الےکشن مےں پنجاب مےں ن لےگ کا خاتمہ ہوجائے گااور پےپلزپارٹی پنجاب مےں بھر پور انداز مےں کامےاب ہوگی۔
پیپلزپارٹی کے قائدین کے استقبال نے مسلم لیگ ن کے رہنما¶ں کی نیندیں حرام کر دی ہیں: نرگس فیض ملک
Oct 27, 2012