لاہور( لیڈی رپورٹر ) مسلم لےگ ن کی رکن قومی اسمبلی نثار تنوےر نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ن کی خواتےن پےپلزپارٹی کا پنجاب پر اےک بار پھر راج کرنے کا خواب بکھےر دےں اور گھر گھر جاکر کرپشن مافےا کے کرتوت بتائےں ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معاشی حالت اچھی نہےں ہے ،کرپشن مافےا نے ملک کو سخت نقصان پہنچاےا ےا ہے ۔