لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن کی رہنما زمردےاسمےن رانا نے کہا ہے کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوگئی ہے۔ ملک سے ایک بار پھر زرمبادلہ کاانخلاءشروع ہوگیا ہے۔ اگست میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے129ملین ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ پاکستان سے نکا ل لیا ،اسٹیٹ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق اگست میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے کل129.6ملین ڈالر کازرمبادلہ پاکستان سے نکال لیا ،ان حالات مےں پےپلزپارٹی کو کوئی ووٹ نہےں دے گا ےہ لاڑ کانہ سے بھی شکست کھا جائے گی۔
آئندہ الیکشن میں پی پی لاڑکانہ سے بھی شکست کھائے گی: زمرد یاسمین
Oct 27, 2012