ماسکو(آن لائن)دو روسی اور اےک امرےکی باشندے پر مشتمل عملہ کامےابی کے ساتھ بےن الاقوامی خلائی سٹےشن پر اتر گےاہے۔ ےہ بات روس کے مشن کنٹرول نے بتائی۔زمےن سے دو روز کے سفر کے بعد 1229GMTپر روسی خلا باز اولےگ نوےتسکی اور وےجنی تےرلکن اور ناسا کے کےون پورڈ پر مشتمل ٹےم سوےوز کےپسول کے ذرےعے بےن الاقوامی خلائی سٹےشن پر اتر گئے۔