امریکہ: دو رائے عامہ کے جائزوں میں رومنی کو اوباما پر تین پوانٹس کی برتری حاصل


واشنگٹن (خصوصی نمائندہ) دو حالیہ سروے رپورٹوں کے مطابق صدارتی امیدوار مٹ رومنی کو صدر اوباما کے مقابلہ میں معمولی برتری حاصل ہے حالیہ واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کے سروے کے مطابق رومنی کو اوباما پر تین پوائنٹس کی برتری ہے۔ برتری کا تناسب رومنی 50، اوباما 47 ہے۔ میگ سروے میں بھی رومنی کو 3 پوائنٹس کی برتری ہے۔

ای پیپر دی نیشن