ننکانہ صاحب (نامہ نگار) گرڈ اسٹیشن ننکانہ صاحب کے قریب موٹر سائیکل گدھاریڑھی کےساتھ ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار حسن جاوید زخمی ہوگیا علاوہ ازیں ڈی پی ایس چوک کے قریب موٹر سائیکل پھسل جانے سے موٹر سائیکل سوار ثوبیہ بی بی شدید زخمی ہوگئی۔
ٹریفک حادثات میں 2افراد زخمی
Oct 27, 2012