فرانس : وسطی افرےقہ کے سابق وزےراعظم مارٹن رنگوےلی کو گدھے کا گوشت لانے پر جرمانہ

اےروپورٹ ڈی روئسے(آن لائن)فرانس کے کسٹمز حکام نے پےرس کے چارلس ڈےگال ائرپورٹ پہنچنے پر وسطی افرےقہ کے سابق وزےراعظم مارٹن رنگوےلی کو 11.8 کلو گرام (26پونڈ) جھاڑوار گوشت بالخصوص گدھے کا گوشت لانے پر جرمانہ کےا ہے۔

ای پیپر دی نیشن