ماسکو(آن لائن)روس نے امریکہ پر شامی باغیوں کو اسلحے کی ترسیل میں معاونت فراہم کرنے کا الزام عائد کیاتھا جسے امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے روسی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کسی بھی قسم کا عسکری ساز و سامان باغیوں کو مہیا نہیں کر رہا۔