دبئی (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی افریقہ کے فاسٹ باولر ڈیل سٹین نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے دوران مجھے نسل پرست اور بے ایمان کہا گیا۔ تماشائیوں نے مجھے معمولی کھلاڑی بھی کہا اور کچھ کہنا باقی رہ گیا ہے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔