بھارت بیرونی قوتوں کی شہہ پر کنٹرول لائن پر جارحیت کررہا ہے: ادریس قاسمی

اجنیانوالہ ( نامہ نگار) محمد ادریس قاسمی آف کیلے  نے کہا ہے کہ بھارت بیرونی قوتوں کی شہ پرکنٹرول لائن پر بار بار جارحیت کا ارتکاب کررہا ہے۔ وہ ایک طرف بین الاقوامی دنیا کو دکھانے کیلئے پاکستان سے تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش کے ڈھونگ رچارہا ہے۔ اور دوسری طرف پاکستان سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...