آرگنائزیشن فارہیومینٹیرین افیئرز کوارڈی نیشن کی سربراہ کا دورہ ریسکیو اکیڈمی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب ایمرجنسی سروس(ریسکیو 1122) نے انٹرنیشنل سرچ ااینڈ ریسکیو ایڈوائزری گروپ (INSRAG)کی ایکری ڈیشن سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کے عمل کاآغاز کردیا ، اس حوالے سے آرگنائزیشن فارہیومینیٹرئین افئیرزکوارڈینیشن ہیڈ مس انیت ہرنس نے ایمرجنسی سروسسز اکیڈمی کا دورہ کیاجہاں انہوں نے ڈزاسٹرریسپانس مشقوں کا مشاہد ہ کیا۔ریسکیو 1122کی اربن سرچ اینڈ ریسکیوٹیم کے ہیڈ ڈاکٹرفرحان خالد، ڈاکٹرعلی امام سید، محمد احسن، فرحان مرزا ، اور ساٹھ سے زائد تربیت یافتہ ریسکیورز نے  مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن