لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب ایمرجنسی سروس(ریسکیو 1122) نے انٹرنیشنل سرچ ااینڈ ریسکیو ایڈوائزری گروپ (INSRAG)کی ایکری ڈیشن سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کے عمل کاآغاز کردیا ، اس حوالے سے آرگنائزیشن فارہیومینیٹرئین افئیرزکوارڈینیشن ہیڈ مس انیت ہرنس نے ایمرجنسی سروسسز اکیڈمی کا دورہ کیاجہاں انہوں نے ڈزاسٹرریسپانس مشقوں کا مشاہد ہ کیا۔ریسکیو 1122کی اربن سرچ اینڈ ریسکیوٹیم کے ہیڈ ڈاکٹرفرحان خالد، ڈاکٹرعلی امام سید، محمد احسن، فرحان مرزا ، اور ساٹھ سے زائد تربیت یافتہ ریسکیورز نے مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔
آرگنائزیشن فارہیومینٹیرین افیئرز کوارڈی نیشن کی سربراہ کا دورہ ریسکیو اکیڈمی
Oct 27, 2013