لاہور (سٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ناظم عبدالمقیت نے اجتماع کارکنان میں کارکنان جمعیت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا نوجوان باصلاحیت ہے اے اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک و قوم کی تعمیر کرنی چاہئے۔ اسلامی جمعیت تعلیمی اداروں میں محب وطن لوگ تیار کرکے سوسائٹی کو دے رہی ہے اور جمعیت نے ہمیشہ طلبہ کی فکری اور نظریاتی رہنمائی کی ہے۔
نوجوانوں کو صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے ملک و قوم کی تعمیر کرنی چاہئے: عبدالمقیت
Oct 27, 2013