بنگلہ دیشی وزیراعظم کا خالدہ ضیاءکو فون، آئندہ انتخابات اور ملک کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو، دونوں رہنماﺅں کا مزید مذاکرات پر اتفاق

بنگلہ دیشی وزیراعظم کا خالدہ ضیاءکو فون، آئندہ انتخابات اور ملک کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو، دونوں رہنماﺅں کا مزید مذاکرات پر اتفاق

Oct 27, 2013

ڈھاکہ (اے ایف پی ) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاءکو ٹیلی فون اور ملک میں آئندہ انتخابات سے قبل بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم مرنے کی کوشش کی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دونوں رہنما اس پر مذاکرات کرینگے۔ خالدہ ضیاءکے ترجمان نے آئندہ ہونے والے مذاکرات کی تصدیق کر دی۔ خالدہ ضیاءنے مطالبہ کیا تھا کہ الیکشن سے قبل عبوری حکومت بنانے کیلئے وزیر اعظم حسینہ واجد عہدہ چھوڑ دیں۔

مزیدخبریں