پشاور رنگ رورڈ پر گندم کے ڈھیر میں 2 خودکش جیکٹس برآمد، ناکارہ بنا دی گئیں

پشاور رنگ رورڈ پر گندم کے ڈھیر میں 2 خودکش جیکٹس برآمد، ناکارہ بنا دی گئیں

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور کے علاقے رنگ روڈ سے پولیس نے دو خودکش جیکٹ برآمد کر کے ناکارہ بنا دیں۔ پولیس کے مطابق جیکٹس میں دس کلو بارودی مواد بھرا گیا تھا جو گندگی کے ڈھیر پر رکھی گئی تھیں۔
خودکش جیکٹس

ای پیپر دی نیشن