حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) کالیکی مےں آتش بازی کا گولہ پھٹنے سے تےن بہن بھائی شدےد زخمی ہوگئے۔ رےسکےو 1122 کے اہلکاروں نے تےنوں زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردےا۔ کالیکی باراتےوں نے بارات کی روانگی کے وقت آتشبازی کے گولے چلانا شروع کردئےے اےک گولہ نہ چل سکا جسے 8 سالہ تےمور اٹھا کر گھر لے آےا اور اس نے اسے چولہے سے آگ لگانے کی کوشش کی اس دوران وہ پھٹ گےا۔ جس سے 8 سالہ تےمور، سات سالہ نمرہ اور چار سالہ عدےل شدےد زخمی ہو گئے۔
آتش بازی گولہ
حافظ آباد: آتش بازی کا گولہ پھٹنے سے 3 بہن بھائی زخمی
حافظ آباد: آتش بازی کا گولہ پھٹنے سے 3 بہن بھائی زخمی
Oct 27, 2013