اسلام آباد/کراچی(آن لائن) نیب نے وزیراعظم کی منظوری کے بغیر گورنرسٹیٹ بینک کے لئے چارکروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کا نوٹس لے لیا ہے، دہری شہریت کے حامل یاسین انور کے خلاف کرپشن ریفرنس میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک کیلئے بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کے لئے مجاز اتھارٹی سے اجازت نہ لینے پر معاملہ نیب تک آن پہنچا ۔ہے، نیب نے دریافت کیا ہے کہ گاڑی خریدنے کا فیصلہ کس سے پوچھ کر کیا گیا۔ سٹیٹ بینک سے جب اس معاملے پر موقف جاننے کی کوشش کی گئی تو ترجمان نے کہا کہ ایسے اندرونی معاملات جو غیر حقیقی ہیں، وہ اس کا جواب نہیں دیتے۔
نیب نوٹس
نیب نے وزیراعظم کی منظوری کے بغیر گورنرسٹیٹ بینک کے لئے چارکروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا نوٹس لے لیا
نیب نے وزیراعظم کی منظوری کے بغیر گورنرسٹیٹ بینک کے لئے چارکروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا نوٹس لے لیا
Oct 27, 2013