نوشہرہ: فلائنگ کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق، 12 شدید زخمی

نوشہرہ: فلائنگ کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق، 12 شدید زخمی

Oct 27, 2013

نوشہرہ (ثناءنیوز) نوشہرہ پنڈی سے پشاور جانے والی فلائنگ کوچ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث نوشہرہ پولیس لائن کے قریب الٹ جانے کے نتیجے میں 2 مسافر ابدی نیند سو گئے جبکہ 12 شدید زخمی ہوئے۔ کوچ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ داد خان اور نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق ہونیوالوں میں شامل ہیں۔
کوچ الٹ گئی

مزیدخبریں