کراچی (نیٹ نیوز) بلوچ کالونی سے گرفتار ہونیوالے ماسٹر مائنڈ لشکر جھنگوی کے ماسٹر مائنڈ کو پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے اسے7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایس ایس پی منیر شیخ کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ رواں سال جولائی میں سکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر بم حملے میں بھی ملوث رہا ہے۔
ا
کراچی میں گرفتار لشکر جھنگوی کے ماسٹر مائنڈ کا 7 روزہ ریمانڈ، سکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے کا اعتراف
کراچی میں گرفتار لشکر جھنگوی کے ماسٹر مائنڈ کا 7 روزہ ریمانڈ، سکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے کا اعتراف
Oct 27, 2013