نعمت رندھاوا قتل کیس کے ملزم کاظم عباس کے ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع

نعمت رندھاوا قتل کیس کے ملزم کاظم عباس کے ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع

Oct 27, 2013

کراچی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نعمت علی رندھاوا قتل کیس کے ملزم کاظم عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 2 نومبرتک توسیع کر دی۔ ملزم نے دوران سماعت عدالت کو ایک تحریر بھی پیش کی کہ اسے دوران ریمانڈ ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

مزیدخبریں