راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی کے علاقے چکری روڈ پر پل کراس کرتے ہوئے باراتیوں کی تیز رفتار بس بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی کی۔
راولپنڈی: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، متعدد افراد زخمی
راولپنڈی: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، متعدد افراد زخمی
Oct 27, 2013