وفاقی کابینہ میں ردوبدل ایک ہفتہ لگ سکتا ہے

Oct 27, 2014

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل متوقع ہے جس میں کابینہ کے اجلاس میں وزراءکی کارکردگی کے بارے میں جائزہ رپورٹ پیش ہوگی۔ ان ذرائع نے ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کی کہ اس اجلاس میں وزراءکے محکموں کی تبدیلی کا امکان بھی ہے۔ کابینہ میں ردوبدل میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔
کابینہ اجلاس

مزیدخبریں