سیرینا ولیمز نے سیمونہ ہیلپ کو ہرا کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز ٹائٹل جیت لیا

سنگاپور (سپورٹس ڈیسک) امریکی ٹینس سٹار سیرینا ولیمز نے اوما بندی سیمونہ ہیلپ کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میچ یکطرفہ ثابت ہوا۔ امریکی سٹار سیرینا ولیمز نے سیمونہ ہیلپ کو چھ تین اور چھ صفر سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ڈبلز کا ٹائٹل بھارتی سٹار ثانیہ مرزا اور کار لابلیک کی جوڑی نے جیت لیا۔ فائنل میں ثانیہ اور بلیک کی جوڑی سے ایس ہسیہ اور ایس پینگ کی جوڑی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چھ ایک اور چھ صفر سے شکست دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...