کوہاٹ : ڈینگی کے چار مریض ہسپتال داخل

Oct 27, 2015

پشاور (اے پی پی ) خیبر پی کے کے شمالی اضلاع دیر،سوات اورملاکنڈ کے بعد اب کوہاٹ بھی ڈینگی بخار کے لپیٹ میں آگیا ہے اور ابتدائی طورپر چار مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیاہے ۔ ڈینگی سے متاثر مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈ میں تمام سہولیات مہیا کر دی گئیں ۔چاروں متاثرین کا تعلق کوہاٹ کی تحصیل لاچي سے ہے ۔ 

کوہاٹ / ڈینگی

مزیدخبریں