پنڈی میں میٹرو بس سروس کے ستونوں کے جوڑوں میں دراڑیں، ایم پی اے اعجاز خان کے دفتر کی دیوار گر گئی

Oct 27, 2015

راولپنڈی (آن لائن) شدید زلزلہ سے راولپنڈی میں لیاقت باغ کے قریب میٹرو بس سروس کے ستونوں کے جوڑوں میں دراڑیں آ گئی ہیں۔ رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان نیازی کے دفتر ابابیل ہائوس کی بالائی منزل کی بیرونی دیوار گرنے سے ایک شہری زخمی ہو گیا۔

مزیدخبریں