کامونکے(نامہ نگار) چھ سالہ بچی پانی کے تالاب میں جاں بحق ہوگئی۔ نواحی گاﺅں تولےکی کے قاسم کی دوبےٹےاں چھ سالہ فجر اور دو سالہ حاجراں گھر کے باہر کھےل کود مےں مصروف تھےں کہ پاﺅں پھسلنے سے 6 سالہ فجر اچانک پانی کے تالاب گر کر ڈوبنے سے موقع پر ہی جان بحق ہوگئی۔ گھروالوں نے بچی کی نعش نکال کر فوری طور پر ہسپتال پہنچا ےا جہاں ڈاکٹرز نے اسکی ہلاکت کی تصدےق کردی۔
6 سالہ بچی جاں بحق