مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر میں زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والا خودکار نظام کام نہ کر سکا۔ خودکار نظام نصب کرتے وقت 30 سیکنڈ قبل الارم بجنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
خودکار نظام کام نہ کر سکا
آزاد کشمیر میں زلزلے کی پیشگی اطلاع دینے والا خودکار نظام کام نہ کر سکا
Oct 27, 2015