انقرہ (آن لائن/ اے پی پی )ترک سکیورٹی فورسز اور جہادیوں کے مابین ہوئے ایک تازہ تصادم میں دو پولیس اہلکار جبکہ داعش کے 7 شدت پسند مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ یہ جھڑپگذشتہ روز جنوب مشرقی شہر دیارباقر میں اس وقت ہوئی جب سکیورٹی اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپا مارا۔ ادھر ترک وزیر اعظم احمد داود اوگلونے نوجوانوں کے لئے مفت انٹرنیٹ اور دیگر مراعات کا اعلان کیا ہے ۔
ترکی میں جھڑپ،2 پولیس اہلکار داعش کے 7 شدت پسند ہلاک
Oct 27, 2015