میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک) میچ کے بعد سٹینڈز سے بارسلونا فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں پر پانی کی بوتل پھینکنے پر ویلنشیا کی ٹیم کو 1500یورو جرمانہ کرد یا گیا ۔ سپین فٹ بال فیڈریشن نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دوبارہ ایسا ہوا تو سٹیڈیم کو بھی میچوں کیلئے بند کر دیا جائے گا۔