عمران کے خطاب کیخلاف اسلام آباد بار کونسل میں درخواست دائر

Oct 27, 2016

اسلام آباد (وقائع نگار) عمران خان کے بار سے خطاب کے خلاف اسلام آباد بار کونسل میں درخواست دائر کردی گئی ہے درخواست گزار وسیم ظفر ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان کی جماعت نے اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کر رکھا ہے بار کو سیاسی طور پر استعمال کرنا ایسوسی ایشن اور بار کونسل کے قوانین کے خلاف ہے بار کے عہدیداران مینڈیٹ کا احترام کریں، درخواست بار عہدیداران سیاسی جماعت کے آلہ کار کا فورم استعمال نہ کریں۔

مزیدخبریں