لندن( بی بی سی) سائنسدان ایک منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کے تحت برازیل اور کمبوڈیا کے علاقوں میں ایسے کروڑوں مچھر چھوڑے جائیں گے جن پر خصوصی کیمیائی عمل کیا گیا ہے۔ مچھروں کی جو فوج برازیل اور کمبوڈیا میں چھوڑی جائیگی اسے خاص طور پر وولبا چیا نامی بیکٹیریا سے انفیکشن کرائی گئی ہے۔
زیکا پر قابو پانے کیلئے برازیل اور کمبوڈیا میں کروڑوں مچھر چھوڑے جائیں گے
Oct 27, 2016