کویت میں خاتون کے طوطے نے اس کے شوہر اور محبوبہ کے ’’معاشقے‘‘ کا بھانڈا پھوڑ دیا

کویت سٹی (آئی این پی) کویت میں ایک خاتون کے طوطے نے اس کے شوہر اور محبوبہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کو دہرا کر ان کے ’’معاشقے‘‘ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ جس پر خاتون کو شک گزرا اور پھر یہ انکشاف ہوا کہ اس کا طوطا یہ جملے گھر سے ہی سیکھ رہا ہے۔ خاتون نے طوطے کو اٹھایا اور پولیس سٹیشن چلی گئی، طوطے کو ’گواہ‘ کے طور پر پیش کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن