ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج راجہ پرویز اخترجمعہ کے روزاے این ایف کے ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کریں گے جس میں حنیف عباسی وغیرہ کے وکلااستغاثہ کے گواہ اے این ایف انسپکٹر پر جرح کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن