نوابزادہ گزین مری کی درخواست ضمانت خارج 4 ر وزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ کے سیشن جج کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین مری کو چار روزہ جسما نی ریما نڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ٹو کی عدالت نے جسٹس نواز مری قتل کیس میں نوابزادہ گزین مری کو 4روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ گذشتہ روز سیشن کورٹ نے جسٹس نواز مری قتل کیس میں گزین مری کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...