لندن (نوائے وقت رپورٹ) بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا۔ حسین نواز نے کہا ہے کہ والدہ ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر گھر پہنچ گئیں۔ ڈاکٹروں نے اینٹی بائیوٹک اور بلڈ ٹرانسفیوژن کی ادویات دی ہیں۔ والدہ کی صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے پر شکرگزار ہوں۔
گھر منتقل