امریکی کونسل جنرل لاہور نے وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا

لاہور (نامہ نگار) امریکی کونسل جنرل لاہور الزبتھ کینیڈی ٹروڈو نے وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈآفس قربان لائن کا دورہ کیا۔ وفد میں یو ایس کونسلیٹ لاہور پولیٹیکل اور سکیورٹی چیف بھی شامل تھے۔ پی ایس سی اے حکام کی جانب سے ایم ڈی علی عامر ملک اور پراجیکٹ ڈائریکٹر اکبر ناصر خان نے بریفنگ دی۔ کونسل جنرل نے سکیورٹی کیمروں سے مانیٹرنگ اور انٹی گریٹڈ کمانڈ ،کنٹرول اینڈ کمیونیکشن سسٹم، آپریشن سنٹرزور اتھارٹی کے مختلف یونٹس کے کام کے حوالے جائزہ بھی لیا۔

ای پیپر دی نیشن