42 سالہ خاتون نے ملانیا جیسا دکھائی دینے کیلئے نو سرجریاں کرا لیں

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ کی بیالیس سالہ خاتون کو ملانیا ٹرمپ کی ہم شکل بننے کا ایسا شوق چڑھا کہ خاتون نے اپنے چہرے کی 9 سرجریاں کرا لیں جن پر ان کے 50 ہزار ڈالر خرچ ہو گئے۔ بیوسٹن شہر کے مشہور پلاسٹک سرجن فرینکلین روز سر کے بالوں سے لے کر آنکھوں کی پتلیوں تک سب کچھ ملانیا جیسا بنانے کیلئے پرعزم تھے۔

ای پیپر دی نیشن