اسلام آباد (آن لائن) اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں 1.50 اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 3.50 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔